Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

پی سی بی کا پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے لیے ٹکٹ کی قیمت کا اعلان

1 minute read
PCB announces ticket price for 2nd Test between Pakistan and Bangladesh-PCB

PCB announces ticket price for 2nd Test between Pakistan and Bangladesh-PCB

پی سی بی کا پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے لیے ٹکٹ کی قیمت کا اعلان

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 30 اگست سے 3 ستمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔

پہلے ٹیسٹ سے قیمتوں کے ڈھانچے کو جاری رکھتے ہوئے، پریمیم انکلوژرز – میران بخش، سہیل تنویر اور یاسر عرفات کے ٹکٹ 200 روپے میں دستیاب ہوں گے۔ عمران خان اور جاوید میانداد سمیت وی آئی پی انکلوژرز کی قیمت 500 روپے ہوگی ہفتے کے دن اور اختتام پر600 روپے کی ہو گی ۔

میچ کے بہتر تجربے کے لیے، شائقین گیلری پاس کا انتخاب کر سکتے ہیں جس میں دوپہر کا کھانا اور چائے شامل ہے، جس کی قیمت 2,800 روپے ہے پلاٹینم باکس، جس میں دوپہر کا کھانا اور چائے بھی شامل ہے،12,500 روپے میں دستیاب ہے۔

مزید برآں، ایک مکمل مہمان نوازی کا باکس 200,000روپے میں محفوظ کیا جا سکتا ہے۔

کرکٹ کو قابل رسائی بنانے کے پی سی بی کے عزم کے مطابق ٹکٹوں کی قیمتیں برائے نام رکھی گئی ہیں۔ ٹکٹ آن لائن PCB.tcs.com.pk پر خریدے جا سکتے ہیں یا ایوی ایشن گراؤنڈ میں واقع فزیکل ٹکٹ بوتھ سے، ریسکیو 1122 کے بالمقابل، راول روڈ اور نامزد ٹی سی ایس ایکسپریس مراکز سے بھی خرید سکتے ہیں.

میچ کے دنوں میں دو روٹس پر ایک مفت شٹل بس سروس بھی چلائی جائے گی تاکہ شائقین کی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم تک رسائی میں آسانی ہو۔

روٹ 1 ایوی ایشن گراؤنڈ، راول روڈ، مری روڈ سے علامہ اقبال پارک کے داخلی دروازے تک چلے گا جبکہ روٹ 2 گورنمنٹ سیٹلائٹ ٹاؤن کالج فار بوائز، 6 روڈ، مری روڈ سے علامہ اقبال پارک کے داخلی دروازے تک جائے گا۔

واضح رہے کہ پی سی بی نے گزشتہ ہفتے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پاکستان کرکٹ بورڈ

Post navigation

Previous: مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن: تین پاکستانی فائٹرز نے سیمی فائنل میں کوالیفائی کر لیا
Next: پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول پر غلط رپورٹنگ کی وضاحت کردی

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

یہ بھی پڑہیے

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

US-Israeli attack, Iranian military spokesman martyred, Iran's powerful response, claims to have targeted the latest F-35
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-اسرائیل حملہ، ایرانی فوجی ترجمان شہید،ایران کا طاقتور جواب،جدید ایف-35 نشانہ بنانے کا دعویٰ

Iranian attacks affect 17% of Qatar's LNG capacity, costing billions of dollars, putting global supply at risk
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی حملوں سے قطر کی 17٪ ایل این جی صلاحیت متاثر، اربوں ڈالر کا نقصان، عالمی سپلائی خطرے میں

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.