Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلکوپا ڈی فرانس: پیرس سینٹ جرمین نے ریول کو 9 گولوں سے...

کوپا ڈی فرانس: پیرس سینٹ جرمین نے ریول کو 9 گولوں سے شکست دی

Published on

پیرس سینٹ جرمین، کے اسٹرائیکر کائلان ایمباپے نے فرانسیسی کپ میں چھٹے درجے کی ٹیم امیچرز ریول کے خلاف 9-0 کی بڑی جیت میں تین گول داغے ۔ 25 سالہ ایمباپے،نے 16 ویں منٹ میں اپنے پہلے گول سے آغاز کیا اور ہاف ٹائم سے قبل دوسرا گول کر دیا۔ ان گولوں کے ساتھ، وہ پی ۔ ایس ۔جی کے کپ میں ٹاپ اسکورر بن گئے ہیں ۔ پہلے ہاف میں مارکو ایسینیسو ، کی سٹرائیک اور ریول کے ایک کھلاڑی کے اپنے ہی گول نے ہاف ٹائم میں اسکور 4-0 کر دیا۔

ایمباپے نے 48 ویں منٹ میں اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی، مزید گول گونکالو راموس، 19 سالہ چیر اینڈور اور رینڈل کولو میوانی نے دو گول کیے۔ ایمباپے، جو فرانسیسی قومی ٹیم کے کپتان اور پیرس سینٹ جرمین کے سب سے زیادہ گول اسکورر ہیں، اب تک فرانسیسی کپ کے 22 میچز میں کل 30 گول کر چکے ہیں۔ یہ کھیل کاسٹریس کے اسٹیڈم پیئر فیبرے میں کھیلا گیا، ریول کا اسٹیڈیم، ہاؤٹےگارونے، کے جنوب مغربی علاقے میں تقریباً 20 میل کے فاصلے پر واقع ہے جس میں صرف شائقین کی گنجائش ہے۔

PSG vs Revel in French cup, match statistics.
PSG vs Revel in French cup, match statistics.
2,000

Latest articles

بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، اویس لغاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی...

سارک سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تیسری سارک سنوکر چیمپئن شپ...

لکی مروت: نامعلوم مسلح افراد نے اٹامک انرجی سے وابستہ 16 مزدوروں کو اغوا کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد مسلحہ...

ٹوٹنہم اور لیور پول کے میچ کے دوران وی اے آر کے اعلان کے ساتھ انگلش فٹبال میں نئی تاریخ رقم

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم اور لیورپول کے درمیان کاراباؤ...

More like this