
Paris Olympics: Kushmala Talat failed to qualify in the final round of shooting events
اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس میں آج پاکستان نے اپنی مہم کا آغاز شکست سے کیا .پاکستان کی جانب سے کشمالہ طلعت کا وویمن 10 میٹر ایئر پسٹل میں ایونٹ میں 44 شوٹرز سے مقابلہ ہوا جہاں ٹاپ 8 شوٹرز نے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرنا مگر 600 میں 567 پوائنٹس سکور کرتے ہوئے کشمالہ طلعت 31 ویں نمبر پر رہیں .
اس سے قبل گلفام جوزف نے بھی 10 میٹر ائیر پسٹل مقابلوں میں مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 33 شوٹرز میں سے 22 ویں نمبر پر رہے .