Sunday, January 12, 2025
Homeکھیلبیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

Published on

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں قومی ٹیم نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔

پاکستان نے ایونٹ کے اپنے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کو شکست دی، میزبان یو اے ای کے خلاف پاکستان ٹیم 3-10 کے سکور سے کامیاب ہوئی۔

اس سے قبل پاکستان نے پہلے میچ میں بنگلادیش کو 0-10 سے شکست دی تھی۔

ایونٹ میں پاکستان ٹیم آج (جمعے) کے روز روایتی حریف بھارت سے مقابلہ کرے گی، پاکستان ٹیم دو میں سے دو میچز جیت کر گروپ میں اب تک سرفہرست ہے۔

Latest articles

جسپریت بمراہ کی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ مرحلے کے میچوں میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) ہندوستانی میڈیا نے اتوار کو رپورٹ کیا کہ ہندوستان...

بنگلہ دیش کا چیمپیئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان، شکیب ڈراپ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

پی سی بی کے چیئرمین نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا اچانک دورہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

پی سی بی نے پلاٹینم کیٹیگری میں رجسٹرڈ غیر ملکی کھلاڑیوں کی مکمل فہرست جاری کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے 13...

More like this