Pakistan's Asim Khan reaches semi-finals of World Squash Qualifiers-X
ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک
Pakistan's Asim Khan reaches semi-finals of World Squash Qualifiers-X
پاکستان کے اسکواش کھلاڑی عاصم خان نے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے ایشین کوالیفائنگ راؤنڈ میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔
کوارٹر فائنل میں انہوں نے ہانگ کانگ کے چی ہم وونگ کو سخت مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دی 59 منٹ تک جاری رہنے والے میچ کا اسکور 11-8، 7-11، 11-9، 6-11 اور 11-9 رہا۔
عاصم خان کی اس کامیابی کے بعد سیمی فائنل میں ان سے مزید بہتر کارکردگی کی توقع کی جا رہی ہے۔