
Pakistan's Ahsan and Hasnain won the Snooker Championship 2024 in Riyadh
اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے احسن رمضان اور حسنین اختر نے ، سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہونے والی اے سی بی ایس ایشین 15 ریڈ انڈر 21 اور 6 ریڈ مینز سنوکر چیمپئن شپ 2024 میں فتوحات حاصل کیں۔
احسن رمضان نے سعودی عرب کے کھلاڑی طلال الانازی کو 3-0 (83-05، 103-01 (70)، 107-0 (57) سے شکست دی۔
پاکستانی کھلاڑی حسنین اختر نے سعودی عرب کے عبداللہ القبانی کو 3-0 (65-22, 71-07, 89-0 (52) سے شکست دی۔