
Pakistani boxer Shahir Afridi defeats Indian opponent to become Asian champion
پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے پروفیشنل باکسنگ فائٹ میں بھارتی حریف کو تیسرے راونڈ میں شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کر لی ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی حریف کے خلاف کامیابی کیساتھ شہیر آفریدی پروفیشنل مڈل ویٹ کیٹیگری میں ایشین چیمپئن بن گئے ہیں، شہیر آفریدی اے بی ایف اور ڈبلیو بی سی ایشیاء کے ٹائٹل بھی جیت چکے ہیں ، وہ بیک وقت 3 ایشین ٹائٹل جیتنے والے باکسرز کی فہرست میں شامل ہیں ۔