Saturday, January 11, 2025
Homeکھیلپاکستان خواتین نیٹ بال ٹیم کے چناؤ کے ٹرائلز 26 جنوری کو...

پاکستان خواتین نیٹ بال ٹیم کے چناؤ کے ٹرائلز 26 جنوری کو لندن میں ہوں گے

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان خواتین نیٹ بال ٹیم کے چناؤ کے سلسلے میں ایک روزہ ٹرائلز 26 جنوری کو لندن میں کوپر بکس ارینا میں ہوں گے۔

گزشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں نے بتایا کہ برطانیہ میں ٹرائلز کا مقصد پاکستان کی ایک خواتین کی مضبوط ٹیم تیار کرنا ہے۔ جو بین الاقوامی سطح پر ٹورنامنٹس میں شرکت کرکے پاکستان کا نام روشن کریں گی۔

انہوں نے کہا کہ برطانیہ میں پاکستانی خواتین میں نیٹ بال کے کھیل کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جو برطانیہ میں اپنی تعلیمی سرگرمیوں کے دوران مختلف کلبوں کی طرف سے کھیلتی ہیں۔ ٹرائلز میں پاکستانی خواتین کھلاڑی حصہ لے سکتی ہیں۔ ٹرائلز کے وقت کھلاڑیوں کو اپنے ہمراہ پاسپورٹ اور شناختی کارڈ لانا ضروری ہے۔

Latest articles

آگ کے باعث امریکی خواتین فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ لاس اینجلس سے میامی منتقل

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق یو ایس ساکر نے اعلان کیا...

پاکستان کے محمد آصف نے تیسری سارک اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورتس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے محمد آصف نے سری...

بنڈس لیگا: بائر لیورکوزن کی بوروسیا ڈورٹمنڈ کو 3-2 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائر لیورکوسن نے بنڈس لیگا میں...

پاکستان کے سابق کوچ مکی آرتھر کو برطانیہ میں نیا عہدہ مل گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ڈربی شائر کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو...

More like this