Friday, January 10, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ آئیر لینڈ: دو پاکستانی کھلاڑی تربیتی کیمپ میں شرکت نہیں...

پاکستان بمقابلہ آئیر لینڈ: دو پاکستانی کھلاڑی تربیتی کیمپ میں شرکت نہیں کریں گے

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق حسن علی اور آل راؤنڈر شاداب خان دورہ آئرلینڈ سے قبل جاری تربیتی کیمپ میں شرکت نہیں کریں گے۔

شاداب اور حسن جو اس وقت واروکشائر کے لیے کاؤنٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں آئرلینڈ میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

پاکستانی ٹیم 4 سے 6 مئی تک لاہور میں تین روزہ کیمپ کے بعد 7 مئی کو ڈبلن روانہ ہوگی۔

فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور بلے باز اعظم خان آج کیمپ جوائن کریں گے جب کہ اسکواڈ کے باقی ارکان نے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ شروع کردی ہے۔

پاکستانی ٹیم آئرلینڈ میں تین ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی جس کے بعد انگلینڈ میں چار ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی انگلینڈ سیریز کے بعد پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوگا۔

آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے ٹی ٹوئنٹی پاکستانی اسکواڈ

بابر اعظم، ابرار احمد، اعظم خان، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، عماد وسیم، محمد عباس آفریدی، محمد عامر، محمد رضوان، عرفان خان، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان آغا، شاداب خان، شاہین آفریدی، عثمان خان

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this