Wednesday, June 26, 2024
کھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ آئیر لینڈ : شاہین آفریدی نے عماد وسیم کا ریکارڈ...

پاکستان بمقابلہ آئیر لینڈ : شاہین آفریدی نے عماد وسیم کا ریکارڈ برابر کر دیا

پاکستان بمقابلہ آئیر لینڈ : شاہین آفریدی نے عماد وسیم کا ریکارڈ برابر کر دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی میں دو مرتبہ پاور پلے میں تین وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی باولر بن گئے ہیں کیونکہ انہوں نے جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچ میں آئرلینڈ کے خلاف اپنے چار اوور کے اسپیل میں 3-22 کے اعداد و شمار حاصل کیے تھے۔

یہ کارنامہ سب سے پہلے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انجام دیا جنہوں نے 2016 اور 2018 میں ایک ٹی ٹوئنٹی پاور پلے میں3 وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عامر، سہیل تنویر اور عمر گل اپنے کریئر میں ایک بار یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان نے آئیر لینڈ کو 3 وکٹوں شکست دی تھی.

دیگر خبریں

Trending

Pakistan Women's Cricket Team camp for Asia Cup has started in Karachi

ایشیا کپ کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کیمپ...

0
ایشیا کپ کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کیمپ کراچی میں شروع اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اگلے ماہ ہونے...