Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ آئیر لینڈ: پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی ڈبلن...

پاکستان بمقابلہ آئیر لینڈ: پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی ڈبلن پہنچ گئے

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی ہفتہ کو آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئے۔

آئرش دارالحکومت کے اپنے مختصر دورے کے دوران نقوی پاکستان کرکٹ ٹیم اور مقامی کرکٹ بورڈ اور سرکاری حکام سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق نقوی 14 مئی کو پاکستان واپس آئیں گے۔

واضح رہے کہ کلونٹرف کرکٹ کلب ڈبلن میں جمعہ کو تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this