Wednesday, February 12, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ آئیر لینڈ: بابر اعظم نے آئرلینڈ کی پہلی ٹی...

پاکستان بمقابلہ آئیر لینڈ: بابر اعظم نے آئرلینڈ کی پہلی ٹی ٹوئنٹی شکست کا ذمہ دار باؤلنگ اور فیلڈنگ کو ٹھہرایا

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے جمعہ کو کلونٹرف کرکٹ کلب، ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کی بنیادی وجہ خراب باؤلنگ اور فیلڈنگ کو قرار دیا ہے۔

یہ پہلا موقع تھا جب آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست دی تھی کیونکہ دونوں ٹیموں نے چھوٹے فارمیٹ میں صرف ایک بار آمنا سامنا کیا تھا اس سے پہلے جہاں گرین شرٹس نے فتح حاصل کی تھی۔

میچ کے بعد کی پریزنٹیشن میں بات کرتے ہوئے بابر نے کہا کہ ٹیم نے منصوبوں پر عمل نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے پہلے 6 اوورز میں اچھی شروعات نہیں کی پچ تھوڑی سی دو رفتار تھی اور اس میں کچھ اچھال تھا اس کےباوجود ہم نے182 رنز بنائے لیکن میرے خیال میں 190 برابر کا اسکور تھا۔

لیکن مجھے لگتا ہے کہ ہم بولنگ اور فیلڈنگ کی وجہ سے ہار گئے ہم نے اپنے منصوبوں پر عمل نہیں کیا اور میدان میں کچھ خرابیاں ہوئیں جس کی قیمت ہمیں بھگتنی پڑی۔

Latest articles

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو جیل بھیجنے کا حکم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو پولیس کی جانب...

سابق وزیراعظم نے عدالت سے معافی مانگ لی، نااہلی ختم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم سردار تنویر...

سہ فریقی سیریز:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سہ...

آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی چیمپیئنز ٹرافی سے دستبردار

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے...

More like this