Saturday, January 11, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ بھارت: وسیم اکرم کی بھارت سے شکست کے بعد پاکستانی...

پاکستان بمقابلہ بھارت: وسیم اکرم کی بھارت سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم پرتنقید

Published on

پاکستان بمقابلہ بھارت وسیم اکرم کی بھارت سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم پرتنقید

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لیجنڈری فاسٹ باولر وسیم اکرم اتوار کو جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستانی ٹیم کو ایک اور شکست کا سامنا کرنے کے بعد مایوس ہو گئے۔

پاکستان کو روایتی حریف بھارت کے خلاف6 رنز سے شکست ہوئی جو اس کی ورلڈ کپ میں دوسری شکست تھی۔

اکرم نے ایک ہندوستانی اسپورٹس چینل پر کہا کہ پاکستانی کھلاڑی سمجھتے ہیں کہ اگر انہوں نے اچھی کارکردگی نہیں دکھائی تو کوچز کو برطرف کر دیا جائے گا اور انہیں کچھ نہیں ہوگا۔ یہ کوچز رکھنے اور پوری ٹیم کو تبدیل کرنے کا وقت ہے۔

انہوں نے کم اسکورنگ میچ میں افتخار احمد اور محمد رضوان کی بیٹنگ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ افتخار احمد برسوں سے ٹیم کا حصہ ہیں لیکن بیٹنگ کرنا نہیں جانتے میں فخر زمان کو کھیل کی آگاہی کے بارے میں جا کر نہیں بتا سکتا۔

وہ 10 سال سے کرکٹ کھیل رہے ہیں اور میں انھیں نہیں سیکھا سکتا رضوان کو کھیل سے آگاہی نہیں ہے انہیں معلوم ہونا چاہیے تھا کہ بمراہ کو وکٹ لینے کے لیے گیند دی گئی تھی اور عقلمندی یہ ہوتی کہ وہ اپنی گیند کو احتیاط سے کھیلتے لیکن رضوان نے ایک بڑا شاٹ لگایا اور اپنی وکٹ گنوا دی۔

Latest articles

آئی سی سی سیکرٹریٹ رواں ماہ پاکستان میں کام شروع کر دے گا،ذرائع

اردوانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پہلا وفد گزشتہ...

پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کپتان، پیٹ کمنز کو بارڈر-گواسکر سیریز...

احمد شہزاد نے ریٹائرمنٹ کے باوجود پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرادی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ...

4 سال بعد یورپ کے لیے پہلی پرواز، قومی ایئرلائن کا تشخص بحال کردیا، وزیر اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً ساڑھے 4 برس بعد یورپ کے لیے اپنا فضائی...

More like this