Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلاسکوٹش جونیئرچیمپین شپ جیتنے پر برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کی پاکستانی...

اسکوٹش جونیئرچیمپین شپ جیتنے پر برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کی پاکستانی کھلاڑیوں کو مبارکباد

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے اسکوٹش جونیئرچیمپین شپ جیتنے والے پاکستانی کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔اسکوٹش جونیئراوپن چیمپین جیتنے والے پاکستانی کھلاڑی اذان علی، ماہنورعلی،مہوش علی، سحرش علی اور سہیل عدنان کو برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی ۔

پاکستانی ہائی کمشنر نے کہا مجھے یقین ہے کہ یہ باصلاحیت نوجوان کھلاڑی ہمیں اسی شاندار دور میں لے جائیں گے جہاں پاکستانی کھلاڑیوں نےاسکواش کے کھیل پر حکمرانی کی۔

پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے کھلاڑیوں کی سپورٹ پر مسلم ہینڈز اور دیگر سپانسرز کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ بھی زور دوں گا کہ یہ کھلاڑی تعلیم میں بھی کمال حاصل کریں کیونکہ ہمارا نوجوان ہی خوشحال پاکستان کا ذریعہ ہے۔

اسکوٹش جونیئر اوپن چیمپین اذان علی نے اپنی جیت پاکستان میں اسکولوں سے باہر بچوں کے نام کی۔

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this