Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹپاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا...

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

Published on

spot_img

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے پیر کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔

مہمان ٹیم کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، دوسرا میچ 15 اکتوبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

کامران غلام منگل کو اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں دائیں ہاتھ کے بلے باز نے 59 فرسٹ کلاس میچ کھیلے اور 49.17 کی اوسط سے 4,377 رنز بنائے جس میں 16 سنچریاں اور 20 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

بی پاکستان پلیئنگ الیون:صائم ایوب، عبداللہ شفیق، شان مسعود (کپتان)، کامران غلام، سعود شکیل (نائب کپتان)، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سلمان علی آغا، عامر جمال، نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود

Latest articles

سیکیورٹی ذرائع نے مظاہرین کی اموات کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (...

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

More like this