Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستانپاکستان میں فٹبال کی سرگرمیوں میں اہم پیش رفت

پاکستان میں فٹبال کی سرگرمیوں میں اہم پیش رفت

Published on

spot_img

پی ایف ایف کی نارملائزیشن کمیٹی نے الیکشن کی جانب پیش رفت جاری رکھتے ہوئے 65اضلاع میں کلبز کی سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا، مجموعی طور پر 2ہزار، 9سو 34کلبز کی اہلیت جانچی گئی،اس دوران ایک ہزار 11میچز کا انعقاد کیا گیا، ووٹنگ کا حق رکھنے والے فعال کلبز کا تعین کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کے میچز کو معیار بنایا گیا۔

Pakistan Football Federation hosts district level matches for the club scrutiny.
Pakistan Football Federation hosts district level matches for the club scrutiny.

فیفا کنیکٹ پروگرام کے سربراہ سعود ہاشمی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اتنے زیادہ ڈسٹرکٹ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ہے،ہر ہفتے 7سے 10اضلاع میں 80سے 100تک میچز کھیلے گئے،آل پاکستان ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ نے ثابت کیا ہے کہ ملک کی فٹبال برادری فیفا رولز کے مطابق سرگرمیاں جاری رکھنے کی اہلیت رکھتی ہے،پی ایف ایف بینر کے نیچے اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے آئندہ آفیشل مقابلوں کا انعقاد کروائیں گے جن سے کلبز اور کھلاڑیوں کو ایک پہچان حاصل ہوگی۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this