Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsجوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی کے احاطہ میں فائرنگ سے ایک شخص ...

جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی کے احاطہ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

Published on

spot_img

جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی کے احاطہ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

جوڈیشل کمپلیکس کے احاطہ میں فائرنگ سے ایک شخص کے قتل کے واقعہ پر سی پی اوسید خالدہمدانی کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی پوٹھوہار سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی.

سول لائنز پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم غفار خان کو موقعہ سے گرفتار کرلیا، اسلحہ برآمد۔

مقتول کی شناخت علی شاہ کے نام سے ہوئی.

ابتدائی اطلاعات کے مطابق سابقہ دشمنی کی بنا پر ملزم غفار خان نے مقدمہ قتل کی پیشی پر آئے ملزم علی شاہ کو قتل کیا.

مقتول علی شاہ تھانہ روات کے قتل کے مقدمہ 1127/23 بجرم 302/34 کا ملزم تھاجس نے ملزم غفار خان کی بہن کو قتل کر دیا تھا.

نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، موقعہ سے شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں جبکہ واقعہ کی حوالے سے انکوائری عمل میں لائی جارہی ہے.

ایس پی پوٹھوہار کے مطابق ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرنے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے.

ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کا کہنا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے.

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this