Friday, January 10, 2025
Homeکھیلاولمپکس 2024 کے مینز والی بال ٹورنامنٹ میں پولینڈ،امریکا،اٹلی اور فرانس کی...

اولمپکس 2024 کے مینز والی بال ٹورنامنٹ میں پولینڈ،امریکا،اٹلی اور فرانس کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس 2024 کے مینز والی بال ٹورنامنٹ میں پولینڈ،امریکا،اٹلی اور فرانس کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، مردوں کے والی بال ٹورنامنٹ میں ساؤتھ پیرس ارینا میں کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میچ میں پولینڈ نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے سلووینیاکوایک کے مقابلے میں 3 سیٹس سے ہراکرٹاپ فور کے لئے کوالیفائی کیا۔

اٹلی نے دوسرے کوارٹر فائنل میچ میں سخت مقابلے کے بعد جاپان کو 2-3 سیٹس سے ہراکرسیمی فائنل تک رسائی حاصل کی،فرانس نے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں جرمنی کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 سیٹس سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیاجبکہ امریکا نے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میچ میں برازیل کو 1-3 سیٹس سے شسکت دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔

اولمپکس مقابلوں میں مینز والی بال ٹورنامنٹ 10اگست تک جاری رہےگا۔یاد رہے کہ سیمی فائنلز7 اگست کو کھیلے جائیں گے۔ کانسی کے تمغے کے لئے میچ 9 اگست کوجبکہ طلائی تمغے کے لئے میچ 10 اگست کو کھیلا جائے گا۔

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this