Tuesday, February 11, 2025
Homeکھیلاولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم نے سوئمنگ شروع کردی

اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم نے سوئمنگ شروع کردی

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اولمپیئن ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ وہ رو زانہ 2 گھنٹے اسپورٹس بورڈ پنجاب کے پول میں سوئمنگ اور مختلف پول ایکسرسائزز کرتے ہیں، سوئمنگ اور پول ایکسرسائز سے انہیں کافی فائدہ ہورہا ہے اور اب ٹانگ میں کوئی تکلیف نہیں جب کہ اب انہوں نے تھرو بھی شروع کردی ہے۔

ارشد ندیم ان دنوں ری ہیب میں مصروف ہیں اور تیزی سے مکمل فٹنس حاصل کر رہے ہیں، پیرس اولمپکس سے قبل 7 جولائی کو ڈائمنڈ لیگ پیرس ان کا ہدف ہے۔

یاد رہے کہ ارشد ندیم فن لینڈ کے ایونٹس کے لیے لاہور کی سخت گرمی میں ٹریننگ کررہے تھے کہ اس دوران 2ہفتے قبل ٹانگ کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے جس کی وجہ سے وہ فن لینڈ کے ایونٹس میں شرکت نہ کر سکے ۔

Latest articles

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

عالمی غذائی امداد بحال، امریکہ نے خوراک کے عطیات پرعائد پابندی ختم کردی

اردو انٹرنیشنل اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اعلان...

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انڈیکس جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا،...

جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ممکن نہیں،حماس

اردو انٹرنیشنل حماس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو...

More like this