Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالناروے کپ 2024 :قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کو سیمی فائنل...

ناروے کپ 2024 :قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ناروے کپ کے سنسنی خیز سیمی فائنل میں تمام گروپ میچز میں ناقابلِ شسکت رہنے والی پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ، اب پاکستانی ٹیم تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔

ناروے میں جاری ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو ناروے کے فورڈ آئی ایل کلب کے ہاتھوں شکست ہوئی۔

مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا، میچ کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا جس میں قومی ٹیم کو فورڈ آئی ایل کلب سے 4-3 سے شکست ہوئی۔

قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کل تیسری پوزیشن کا میچ ناروے کے سوترا کلب سے کھیلے گی۔

یاد رہے کہ پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو 2023 میں بھی فائنل میں پینالٹی ککس پر شکست ہوئی تھی۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this