Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 9 وکٹ سے ہرا دیا

1 minute read
New Zealand beat Sri Lanka by 9 wickets in the first ODI-AFP

New Zealand beat Sri Lanka by 9 wickets in the first ODI-AFP

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق میٹ ہنری کی4 وکٹ، اس کے بعد ول ینگ کی ناقابل شکست 90 رنز کی اننگز نے نیوزی لینڈ کو اتوار کو بیسن ریزرو میں سری لنکا کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں 9 وکٹ سے شاندار فتح دلائی۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ٹورنگ سائیڈ 44ویں اوور میں آؤٹ ہونے سے پہلے 178 رنز بناسکی۔

سری لنکا نے اپنی اننگز کا مایوس کن آغاز کیا کیونکہ وہ 9.5 اوور میں 23/4 کے مجموعی اسکور پر سمٹ گئے تھے۔

ابتدائی شکست کے بعد، اوپننگ بلے باز اویشکا فرنینڈو پھر جنیت لیانج کے ساتھ شامل ہوئے اور بحالی کا آغاز کیا۔

دونوں نے مجموعی طور پر 87 رنز کا اہم اضافہ کیا جب تک کہ دونوں سیٹ بلے باز یکے بعد دیگرے آوٹ ہو گئے.

فرنینڈو سری لنکا کی جانب سے 63 گیندوں پر 6 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 56 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے جبکہ لیاناگے نے 54 گیندوں پر 36 رنز بنائے۔

ہسرنگا نے 33 گیندوں پر 35 جبکہ وکرماسنگھے نے 42 گیندوں پر 22 رنز بنائے۔

Henry Shapley's maiden five for came in just his fourth ODI-AFP
Henry Shapley’s maiden five for came in just his fourth ODI-AFP

ہنری نے اپنے 10 اوورز میں 4/19 کے ساتھ نیوزی لینڈ کے باؤلنگ چارج کی قیادت کی، اس کے بعد جیکب ڈفی اور نیتھن اسمتھ نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا.

ان کی سنسنی خیز باؤلنگ پرفارمنس پر، ہنری کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

معمولی ہدف 179 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے ٹورنگ سائیڈ نے صرف ایک وکٹ کے نقصان اور 142 گیندیں باقی رہ کر فاتحانہ رنز بنائے۔

ہوم سائیڈ کے لیے راہنمائی اوپننگ بلے باز ول ینگ کر رہے تھے، جنہوں نے 86 گیندوں پر 12 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 90 رنز بنائے۔

ان کے اوپننگ پارٹنر راچن رویندرا نے بھی 36 گیندوں پر 45 رنز کے ساتھ اہم کردار ادا کیا جبکہ مارک چیپ مین نے 36 گیندوں پر 29 ناٹ آؤٹ رنز بنائے۔

سری لنکا کی جانب سے وکرما سنگھے نے واحد وکٹ حاصل کی۔

نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہو گئی، دوسرا ون ڈے بدھ کو ہیملٹن میں کھیلا جائے گا.

Tags: اردو انٹرنیشنل نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا

Post navigation

Previous: گوتم گمبھیر نے روہت اور کوہلی کے ٹیسٹ مستقبل کے بارے میں بتا دیا
Next: فل میراتھون کراچی، پشاور کے اسرار خٹک نے جیت لی

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

یہ بھی پڑہیے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.