Tuesday, February 11, 2025
Homeپاکستاننیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا...

نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

Published on

نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب جاری بیان کے مطابق سربراہ پاک بحریہ کی چین کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات میں دوطرفہ بحری تعاون اور علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید کہنا تھا کہ نیول چیف نے میری ٹائم امن و استحکام کے لیے پاک بحریہ کے کردار کو اجاگر کیا جبکہ کمانڈر پیپلز لبریشن نے خطے میں مشترکہ میری ٹائم سیکیورٹی میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کے دورے سے دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعلقات کو مزید وسعت ملے گی۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this