
National Women's Futsal Team to participate in Futsal Asian Cup 2025, PFF
اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے آئندہ سال مئی میں ہونے والے اے ایف سی ویمنز فٹسال ایشین کپ 2025 میں پاکستان ویمنز کی شرکت کی تصدیق کردی .
پی ایف ایف نے کہا،قومی ویمنز فٹسال ٹیم میگا ایونٹ میں شرکت کرے گی .یہ ایونٹ آیندہ سال مئی میں کھیلا جائے گا.پی ایف ایف کے چیئرمین ہارون ملک نے کہا قومی ویمنز فٹسال ٹیم پہلی بار اے ایف سی میگا ایونٹ میں شرکت کرے گی. انہوں نے مزید کہا :ویمنز کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر مواقع دینا بہت ضروری ہے.