National Games: Arshad Nadeem wins gold medal once again-X
ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک
National Games: Arshad Nadeem wins gold medal once again-X
کراچی: نیشنل گیمز میں جیولن تھرو کے مقابلے میں قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔
ارشد ندیم نے 81.81 میٹر کی عمدہ تھرو کے ساتھ تمام حریفوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
مقابلے میں واپڈا کے یاسر سلطان نے 70.77 میٹر کی تھرو کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے سلور میڈل اپنے نام کیا، جبکہ پاکستان آرمی کے ابرار علی نے 67.68 میٹر کی تھرو کے ساتھ برانز میڈل جیتا۔