Thursday, January 9, 2025
HomeTop Newsمیرے بیٹے نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بیان دیا...

میرے بیٹے نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بیان دیا جس سے اتفاق نہیں کرتی،والدہ عثمان ڈار

Published on

میرے بیٹے نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بیان دیا جس سے اتفاق نہیں کرتی،والدہ عثمان ڈار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ امتیاز ڈار نے کہا ہے کہ میں نے بیٹے سے کہا مر کر آ جاتے عمران خان کیخلاف بیان نہ دیتے۔

انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی اولاد کو ہمیشہ سچ کا ساتھ دینے کا درس دیا ہے، لیکن جو بیان میرے بیٹے نے بانی تحریک انصاف کیخلاف دیا ہے میں اسے نہیں مانتی۔

ریحانہ امیتاز نے کہا کہ میرے سیاست میں آنے کیلئے کوئی مقاصد نہیں ہیں،میرے بیٹے نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بیان دیا جس سے اتفاق نہیں کرتی۔

دوسری جانب پروگرام میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ریحانہ امتیاز ڈار کہہ رہی ہیں کہ بیٹے سے زبردستی انٹرویو لیا گیا ، اگر عثمان سے زبردستی انٹر ویو لیا گیا تو پھر وہ ابھی تک خاموش کیوں ہے خود اس بات کا اقرار کیوں نہیں کرتا۔

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this