
Mixed Martial Arts Asian Championship: Indian team reached Pakistan Lahore
اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پہلی مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے ۔
انڈین ٹیم آج واگا بارڈر کے راستے پاکستان پہنچی ۔ چیمپئن شپ میں پاکستان اور بھارت سمیت مختلف ممالک کی 12 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ،جن میں بحرین، انڈونیشیا، عراق، ایران، کرغستان، لبنان کویت، نیپال، تاجکستان اور ازبکستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔
یاد رہے پاکستان اور انڈیا کے فائٹرز آج شام کو مدمقابل ہونگے۔