Wednesday, January 8, 2025
Homeکھیلفٹ بالممکنہ آخری یورو گیم سے قبل ایمباپے اور مارٹنیز کی رونالڈو...

ممکنہ آخری یورو گیم سے قبل ایمباپے اور مارٹنیز کی رونالڈو کی تعریف

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اگر آج (جمعہ )کو کرسٹیانو رونالڈو کا یورپی چیمپیئن شپ کا اپنے کیریئر کا آخری میچ کھیلتے ہیں ، تو یہ ان کا دوسروں کی طرف سے ایک خوبصورت تعظیمی الوداع ہوگا کیونکہ یورو کے آخری ممکنہ کھیل سے پہلے رونالڈو کے لیے ایمباپے اور مارٹنیز نے تعریفی کلمات کہے ہیں .

پرتگال کے ہیڈ کوچ رابرٹو مارٹینیز نے فرانس کے خلاف یورو 2024 کے اہم کوارٹر فائنل سے قبل رونالڈو کی تعریف کی ہے۔ مارٹنیز، جو رونالڈو کو بہت اچھے سے جانتے ہیں، ان کے بارے میں بات کرنے کی دوسروں سے زیادہ بصیرت رکھتے ہیں ۔

کلیان ایمباپے ، رونالڈو کے دوست اور یورپی فٹ بال کے ایک اعلیٰ کھلاڑی نے بھی ان کی تعریف کی۔ ایمباپے کو بہت سے لوگ اگلے بڑے اسٹار کے طور پر دیکھتے ہیں، لیکن وہ سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے ہیمبرگ میں رونالڈو کی ٹیم سے مقابلہ کریں گے۔

اگر فرانس جیت جاتا ہے تو اس سے رونالڈو کا یورو کیریئر ختم ہو جائے گا۔ رونالڈو نے سلووینیا کے خلاف راؤنڈ آف 16 میں فتح کے بعد پرتگالی ٹی وی پر تصدیق کی کہ وہ اگلے ٹورنامنٹ میں نہیں کھیلیں گے، جو انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز، شمالی آئرلینڈ اور جمہوریہ آئرلینڈ میں منعقد ہوں گے۔
یاد رہے پرتگال اور فرانس کی ٹیمیں آج رات 12 بجے یورو 2024 کے کوارٹر فائنل میں آمنے سامنے ہوں اور شائقین فٹ بال کے لیے یہ ایک دلچسپی سے بھرپور میچ ہوگا .

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this