Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsمریم نواز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب تقرر پاکستانی سیاست میں سنگ میل...

مریم نواز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب تقرر پاکستانی سیاست میں سنگ میل ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

Published on

spot_img

مریم نواز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب تقرر پاکستانی سیاست میں سنگ میل ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے مریم نواز کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب تقرر کو پاکستانی سیاست میں سنگ میل قرار دے دیا۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، سیاسی زندگی میں خواتین کی مکمل شمولیت کے منتظر ہیں۔

شہباز شریف کے بطورِ وزیر اعظم منتخب ہونے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ اپنی دیرینہ شراکت داری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ہمیشہ ایک مضبوط، خوشحال اور جمہوری پاکستان کو امریکہ اور پاکستان کے مفادات کے لیے اہم سمجھتے ہیں اور نئے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی حکومت کے ساتھ مل کر مشترکہ مفادات آگے بڑھائیں گے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this