Sunday, January 5, 2025
Homeکھیلکرکٹمارنس لیبوشین ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 4000 رنزبنانے والے دوسرے...

مارنس لیبوشین ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 4000 رنزبنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

Published on

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی اسٹار بلے باز مارنس لیبوشین نے انگلینڈ کے لیجنڈ جو روٹ کے ساتھ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 4000 رنز کے ساتھ بلے بازوں کے ایک خصوصی کلب میں شامل ہو کر کرکٹ کی تاریخ میں اپنا نام روشن کیا۔

یہ سنگ میل میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں ہندوستان کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے دن آیا۔

لیبوشین نے آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں 14 رنز کا ہندسہ عبور کرتے ہوئے یہ سنگ میل حاصل کیا، وہ ڈیبلیو ٹی سی کی تاریخ میں 4000 رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔

روٹ، جو آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں سرفہرست ہیں، یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے کھلاڑی تھے اور 64 میچوں میں شاندار 5543 رنز کے ساتھ ڈبلیو ٹی سی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔

پاکستان کے لیے، بابر اعظم 32 میچوں میں 2760 رنز کے ساتھ سرفہرست ہیں، ان کی شاندار اوسط 51.11 ہے، جس میں آٹھ سنچریاں اور 15 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this