Monday, February 10, 2025
Homeکھیللیونل میسی کی شرٹس کی نیلامی، 7.8 ملین ڈالر میں

لیونل میسی کی شرٹس کی نیلامی، 7.8 ملین ڈالر میں

Published on

لیونل میسی کی 2022 ورلڈ کپ کی جرسی سوتھبی کی نیلامی میں 7.8 ملین ڈالر میں حاصل ہوئی۔
چھ شرٹس، جن میں فائنل، سیمی فائنل، کوارٹر فائنل اور دو گروپ گیمز شامل کی شرٹس شامل ہیں، میسی ورلڈ کپ کے ہر مرحلے میں گول کرنے والا پہلا کھلاڑی ہے۔ اس نیلامی کی آمدنی کا ایک حصے سے لیو میسی فاؤنڈیشن ، نایاب بیماریوں میں مبتلا بچوں کی مدد کے لیے یونیکس پروجیکٹ کی مدد کرے گا۔

اس سے پہلے کھیل میں پہنی ہوئی فٹ بال شرٹ کا ریکارڈ ڈیاگو میراڈونا کی ‘ہینڈ آف گاڈ’ جرسی ہے، جو 2022 میں £7.1 ملین میں فروخت ہوئی.

Auction of Leo Messi shirt, Southeby in 7.8 Million Dollars.
Auction of Leo Messi shirt, Southeby in 7.8 Million Dollars.

Latest articles

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کین ولیمسن کی تیز سنچری کی بدولت نیوزی...

دبئی میں شمسی توانائی سے چلنے والی جدید ریل بس سروس کا آغاز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ورلڈ...

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں 6 ججز...

وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے ۔ وزیراعظم...

More like this