Thursday, January 9, 2025
Homeکھیللیونل میسی تین بہترین ایوارڈز کے ساتھ اس ایوارڈ کے فاتحین میں...

لیونل میسی تین بہترین ایوارڈز کے ساتھ اس ایوارڈ کے فاتحین میں سرفہرست

Published on

لندن میں فیفا بیسٹ پلئر آف 2023 کی تقریب منعقد ہوئی جس کے دوران لیونل میسی نے 2023 کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا۔ یاد رہے کہ انہیں یہ ایوارڈ تیسری بار ملا. اس ایوارڈ کے لیے ارجنٹائنی لیجنڈ ، ایرلنگ ہالینڈ اور کائلان ایمباپے میسی کے حریف تھے، مگر میسی نے اپنی بہترین کارکردگی کی بنا پر یہ ایوارڈ جیتا. یہ تیسرا موقع ہے جب لیو میسی نے فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتا ہے۔

لیونل میسی پہلے ہی 2019، 2022 اور 2023 میں فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت چکے ہیں، لینول میسی نے پہلے رابرٹ لیوینڈوسکی اور کرسٹیانو رونالڈو جیسے بہترین کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوے جیتا تھا.

گزشتہ رات فیفا مین آف دی ایئر کے طور پر میسی کے متنازعہ انتخاب کے بعد، میسی کے مستقل حریف کرسٹیانو رونالڈو نے ایک انسٹاگرام پوسٹ شائع کرکے اس انتخاب پر ردعمل ظاہر کیا اور لکھا “میں واپس آؤں گا 💪🏽.

Christiano Ronaldo message after selection of Messi as Player of the Year by Fifa.
Christiano Ronaldo message after selection of Messi as Player of the Year by Fifa.

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this