Sunday, February 9, 2025
Homeاسرائیللبنان: اسرائیل کی شدید بمباری، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر ابراہیم قبیسی...

لبنان: اسرائیل کی شدید بمباری، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر ابراہیم قبیسی جاںبحق

Published on

لبنان: اسرائیل کی شدید بمباری، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر ابراہیم قبیسی جاںبحق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اللّٰہ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کی جانب سے بیروت میں شدید بمباری سے سینئر کمانڈر ابراہیم قبیسی جانبحق ہو گئے ہیں۔

قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے علی الصبح ٹیلی گرام پر پوسٹ میں کہا کہ کمانڈر ابراہیم قبیسی شہید ہوگئے۔

لبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں 6 افراد شہید اور 15 زخمی ہوئے ہیں۔

لبنان کے محکمہ صحت کے مطابق پیر سے جاری اسرائیلی حملوں میں کم از کم 569 افراد شہید اور 1835 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

الجزیرہ کے اولیور مارسڈن نے بیروت سے رپورٹنگ کرتے ہوئے کہا کہ ماحول انتہائی کشیدہ ہے اور لوگ بہت زیادہ پریشان ہیں۔

Latest articles

گلین فلپس کی سنچری، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلین فلپس کی شاندار سنچری، نیوزی لینڈ...

پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات پرتگال میں ادا کردی گئیں، تدفین کل مصر میں ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسماعیلی کمیونٹی کے امام و روحانی پیشوا پرنس کریم آغا...

حماس نے مزید 3 یرغمالی رہا کر دیے، اسرائیل 183 فلسطینی قیدیوں کو چھوڑے گا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس نے غزہ میں قید مزید 3 اسرائیلی قیدیوں کو...

ٹرمپ کی کینیڈا پر قبضے کی باتیں حقیقت ہیں، کینیڈین وزیراعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ امریکی...

More like this