Monday, January 6, 2025
HomeTop Newsلاڑکانہ: وزیراعلیٰ سندھ کے پروٹوکول میں شامل پولیس گاڑی کو حادثہ،1 اہلکار...

لاڑکانہ: وزیراعلیٰ سندھ کے پروٹوکول میں شامل پولیس گاڑی کو حادثہ،1 اہلکار جانبحق، 6 زخمی

Published on

لاڑکانہ: وزیراعلیٰ سندھ کے پروٹوکول میں شامل پولیس گاڑی کو حادثہ،1 اہلکار جانبحق، 6 زخمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاڑکانہ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے پروٹوکول میں شامل پولیس موبائل کو حادثہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق پولیس موبائل موئن جودڑو ائیرپورٹ پر جاتے ہوئے اوٹھا چوک پر الٹ گئی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ حادثے میں موبائل میں سوار ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا جب کہ 6 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

جاں بحق اور زخمی پولیس اہلکاروں کو چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال پہنچا دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

Latest articles

3 ماہ سے بھی کم عرصے میں قذافی اسٹیڈیم کا رنگ و روپ بدل گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تین مہینوں سے بھی کم عرصے میں، قذافی...

کیا بمراہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلیں گے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کو غیر جانبدار مقام...

ویسٹ انڈیز کی ٹیم تاریخی ٹیسٹ سیریز کیلئے 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم دو میچوں کی...

سابق بنگلا دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کے دوسری مرتبہ وارنٹِ گرفتاری جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کی عدالت کی جانب سے جلاوطن سابق...

More like this