Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsکراچی: ماہی گیروں کی قسمت جاگ گئی، اربوں مالیت کی ’سوا‘ مچھلی...

کراچی: ماہی گیروں کی قسمت جاگ گئی، اربوں مالیت کی ’سوا‘ مچھلی پھنس گئی

Published on

spot_img

کراچی: ماہی گیروں کی قسمت جاگ گئی، اربوں مالیت کی ’سوا‘ مچھلی پھنس گئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کیٹی بندر کے قریب ماہی گیروں کے جال میں پھر نہایت قیمتی اور نایاب اربوں روپے مالیت کی ’سوا‘ مچھلی آ گئی۔

کوسٹل میڈیا سینٹر کے ترجمان کمال شاہ کے مطابق جال میں پرسوں ’سوا‘ مچھلی کا بڑا کیچ آیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کیٹی بندررکےقریب مچھیروں کی جال میں قیمتی سوا مچھلی پھنسی ہے، تین کشتیوں کو سب سے زیادہ 700 سوا مچھلی کے دانے ملے، دیگر مچھیروں کو بھی کروڑوں روپے کی قیمت کی سوا مچھلی ملی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مچھلیوں کی قیمت مارکیٹ میں ایک ارب کے قریب بتائی جارہی ہے۔

دوسری جانب ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تیکنیکی مشیر معظم خان کا کہنا ہے کہ سوا مچھلی مارچ اپریل میں انڈے دینے کے لیے جمع ہوتی ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں شکار سے سوا مچھلی کے معدوم ہونے کا خطرہ ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this