Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلجوڈی گرنہم پیرا اولمپک تمغہ جیتنے والی پہلی حاملہ خاتون

جوڈی گرنہم پیرا اولمپک تمغہ جیتنے والی پہلی حاملہ خاتون

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق فرانس کے شہر پیرس میں جاری پیرا اولمپکس میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والی آرچر جوڈی گرنہم نے حاملہ ہونے باوجود تمغہ جیتنے والی پہلی اتھلیٹ بن گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرا اولمپکس میں برطانوی اتھلیٹ نے ہفتہ کو انفرادی مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔آرچر جوڈی گرنہم نے بتایا کہ وہ دوسرے بچے کی پیدائش آمد کی منتظر ہیں اور 7 ماہ کی حاملہ ہیں اور یہ میڈل میرے آنے والے بچے کیلئے ایک کھلونا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 31 سالہ تیر انداز رواں سال کے آخر میں دوسرے بچے کی توقع کررہی ہیں، وہ اس سے پہلے ایک بیٹے کرسچن کی والدہ ہیں، گزشتہ ہفتے صحت میں خرابی کے باعث انہیں مقابلوں سے باہر کردیا تھا تاہم متاثر کن صحتیابی پر انہیں انگلینڈ کی ٹیم میں شامل کرلیا گیا ۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this