Monday, January 6, 2025
Homeکھیلفل میراتھون کراچی، پشاور کے اسرار خٹک نے جیت لی

فل میراتھون کراچی، پشاور کے اسرار خٹک نے جیت لی

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہونے والی فل میراتھون جو 42 اعشاریہ ایک نو پانچ کلو میٹرپر مشتمل تھی پشاور کے اسرار خٹک نے جیت لی۔

اسرار خٹک نے میراتن کا فاصلہ دو گھنٹے 29 منٹ اور 58 سیکنڈز میں طے کیا اور پہلی پوزیشن حاصل کی ، اس کے علاوہ بہاولپور کے محمد ریاض دوسرے نمبر پر رہے، محمد ریاض نے فاصلہ دو گھنٹے 32 منٹ 10 سیکنڈز میں طے کیا۔

جبکہ ہاف مراتھن ساہیوال کے محمد اختر نے جیتی، محمد اختر نے ہاف میراتھن کا فاصلہ ایک گھنٹے 12 منٹ آٹھ سیکنڈ میں طے کیا۔

ہاف میراتھون میں سیالکوٹ کے محمد قاسم نے دوسری پوزیشن حاصل کی، قاسم نے ایک گھنٹہ 12 منٹ 53 سیکنڈز میں ریس مکمل کی،جب کہ اٹک کے محمد عثمان نے تیسری پوزیشن لی، انہوں نے ریس کا فاصلہ ایک گھنٹہ 14منٹ 13 سیکنڈ میں طے کیا۔

Latest articles

نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 9 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق میٹ ہنری کی4 وکٹ، اس کے بعد ول...

گوتم گمبھیر نے روہت اور کوہلی کے ٹیسٹ مستقبل کے بارے میں بتا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے اتوار کو...

سیالکوٹ نے پشاور کو ہرا کر تیسری بار قائد اعظم ٹرافی اپنے نام کر لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں پانچ روزہ...

مدینہ منورہ میں حاضری کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

مدینہ منورہ میں حاضری کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔ حرمین شریفین کے انتظامی...

More like this