Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے نو منتخب صدر پزشکیان کی توثیق کردی

373674_5817633_updates

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے نو منتخب صدر پزشکیان کی توثیق کردی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں نومنتخب صدر کی باقاعدہ توثیق کی تقریب میں سپریم لیڈرخامنہ ای نے مسعود پزشکیان کی بطور ایرانی صدر باقاعدہ توثیق کردی۔

ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے پغام میں کہا کہ میں ذہین، ایماندار اور مقبول لیڈر مسعود پزشکیان کو ملنے والے ووٹ کی توثیق کرتے ہوئے انہیں اسلامی جمہوریہ ایران کا صدر مقرر کرتا ہوں۔

تقریب سے خطاب میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا اسرائیل پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صیہونی حکومت اسرائیل کوئی ریاست نہیں ہے، صیہونی حکومت مجرموں کا گینگ، قاتلوں اور دہشتگردوں کا گروہ ہے۔

تقریب کے بعد قائم مقام ایرانی صدر محمد مخبر نے صدارتی ذمہ داریاں 69 سالہ پزشکیان کے حوالے کردیں جبکہ نئے صدر نے ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد 72 سالہ عارف رضا کو اپنا نائب صدر مقرر کردیا۔

پیشے کے لحاظ سے ہارٹ سرجن نومنتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان 2008 سے ایرانی شہر تبریز سے منتخب ہوتے آ رہے ہیں، وہ صدر خاتمی کے دور میں وزیر صحت بھی رہ چکے ہیں۔

واضح رہے کہ مسعود پزشکیان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد ہونے والے عام انتخابات کے دوسرے مرحے میں 5 جولائی کو الٹرا کنزرویٹیو رہنما سعید جلیل کیخلاف رن آف انتخاب میں کامیابی حاصل کی تھی۔

انتخابات میں پزشکیان 16 ملین سے زائد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تھے، نومنتخب ایرانی صدر منگل کو پارلیمنٹ میں حلف اٹھائیں گے۔

ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہباز شریف بھی شرکت کریں گے جبکہ حلف برداری تقریب میں 70 غیرملکی مہمان شرکت کریں گے۔

Tags: ایران باقاعدہ توثیق سپریم لیڈرخامنہ ای مسعود پزشکیان نومنتخب صدر

Post navigation

Previous: 126 ممالک کے تاجروں،سرمایہ کاروں کو بغیر فیس 24 گھنٹے میں ویزے جاری کرنے کا اعلان
Next: اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری ، 70 سے زائد فلسطینی شہید

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

یہ بھی پڑہیے

Tehran's command structure affected, details of the assassinations of important figures revealed
  • Editor's Pick
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تہران کی کمانڈ اسٹرکچر متاثر، اہم شخصیات کی شہادتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

PSL 11: Karachi Kings beat Quetta Gladiators by 14 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

Missile and drone attack on Riyadh failed, Saudi air defense averted major threat
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ریاض پر میزائل و ڈرون حملہ ناکام، سعودی فضائی دفاع نے بڑا خطرہ ٹال دیا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.