Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsایران نے امریکہ کو اسرائیلی تنازعات سے دور رہنے کی دھمکی...

ایران نے امریکہ کو اسرائیلی تنازعات سے دور رہنے کی دھمکی دے دی

Published on

spot_img

ایران نے امریکہ کو اسرائیلی تنازعات سے دور رہنے کی دھمکی دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے امریکہ کو اسرائیلی تنازعات سے دور رہنے کی دھمکی ، ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نے ہفتے کے روز ایران کے حملے کے بعد امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی میں مدد نہ کرے۔

“ہم نے سوئس سفارتخانے کے ذریعے امریکہ کو یہ پیغام پہنچایا کہ اگر خطے میں اس کے اڈوں یا فوجی تنصیبات کے ذریعے صیہونیوں کے اگلے جارحانہ اقدامات میں امریکہ کا کوئی عمل دخل ہے اور یہ اطلاع ہمارے لیے یقینی ملے گی تو خطے میں امریکہ کی سلامتی نہیں ہو گی اور ہم اسے ایک جارح تصور کریں گے اور اسی کے مطابق جواب دیں گے۔”

امریکی اور برطانیہ کی فضائی افواج نے راتوں رات اسرائیل کے خلاف شروع کیے گئے ایرانی ڈرون کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this