Friday, January 10, 2025
Homeایرانایران کاپاکستانی حدود میں جیش العدل کے 2 کیمپوں کو نشانہ بنانے...

ایران کاپاکستانی حدود میں جیش العدل کے 2 کیمپوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Published on

‏⁧‫بریکنگ‬⁩

‏ایرانی خبر رساں نیوز ایجنسی تسنیم نے دعوای کیا ہے کہ ایران نے پنجگور کے قریب پاکستانی حدود میں جیش العدل کے 2 کیمپوں کو ڈرون اور میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

‏اسی دوران، پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ایران کے وزیرِخارجہ حسین امیرعبداللہیان سے ملاقات بھی کی۔

Pakistani PM Anwar Kakar meets Iranian foreign minister in WEF Davos 2024
نیز، یہ حملہ اس وقت ہوا جب ایران کا ایک اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد میں موجودتھا اور پاکستانی بحری بیڑہ مشترکہ بحری مشقوں کے انعقاد کے لیے ایران میں ہے۔

‏گزشتہ جند دنوں میں ایرانی حکومت اور پاسداران عراق اور شام پر میزائل حملے کر چکے ہیں۔

حکومت پاکستان، پاکستانی وزارت خارجہ یا افواج پاکستان کی جانب سے ابھی تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا.

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this