Sunday, October 13, 2024
Homeپاکستانآصف زرداری کا چیئرمین سینیٹ سے دلچسپ مکالمہ

آصف زرداری کا چیئرمین سینیٹ سے دلچسپ مکالمہ

آصف زرداری کا چیئرمین سینیٹ سے دلچسپ مکالمہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کے ولیمے میں سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔

آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کے ولیمے میں چیئرمین سینیٹ سے کہا کہ فیض چلا گیا اب کیا کرے گا؟

چیئرمین سینیٹ بولے آپ تو ہیں ناں، پیپلز پارٹی کے رہنما کا برجستہ جواب، بولے میں تو ہوں میرے ساتھ تو کرتا کیا رہا؟

انہوں نے سیاست کا گُر بھی ساتھ ہی سکھا دیا، بولے سیاست میں سوچا کر، ہمیشہ ان کی بادشاہی نہیں رہتی، ہماری رہتی ہے۔

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments