Sunday, February 16, 2025
HomeTop Newsبلوچستان سے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی فہرست جاری

بلوچستان سے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی فہرست جاری

Published on

بلوچستان سے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی فہرست جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدر شیخ جعفر نے مسلم لیگ کی قیادت کی منظوری کے بعد امیدواروں کی لسٹ جاری کردی۔

پی بی2 سے شیخ جعفر مندوخیل، پی بی 4 سے سابق صوبائی وزیر مواصلات عبدالرحمٰن کھیتران، پی بی 7 سے نور محمد دومڑ، پی بی 8سے سابق وفاقی وزیر مملکت سائنس و ٹیکنالوجی میر دوستین ڈومکی، پی بی 12سے میر عاصم، پی بی9 سےنواب جنگیز مری مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ہوں گے۔

اسی طرح پی بی 21 اور 22 سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، پی بی 14سے محمد خان لہڑی، پی بی 15سے سلیم کھوسہ، پی بی 16سےمیرفائق، پی بی41 سے سحرگل، پی بی 43 سے نسیم الرحمٰن، پی بی6 سے سردار مسعود علی امیدوار ہوں گے۔

قومی اسمبلی کے حلقوں سے جن امیدواروں کے نام بتائے گئے ہیں، این اے 252 سے سردار یعقوب ناصر، این اے 257 سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، این اے 262 سے نواب سلمان خلجی، این اے 236 سےجمال شاہ کاکڑ، این اے 255 سے میرخان، این اے 259 سے یعقوب بزنجو، این اے 251 سے نوابزادہ طورگل امیدوار ہوں گے۔

Latest articles

حماس کا سب سے بہترین دوست کون ہے؟

غزہ کی سرزمین کو خریدنے کی بات کرکے، تین مراحل پر مشتمل حماس اسرائیل...

چین امریکہ کے دباؤ کے خلاف “آخر تک لڑے گا”، چینی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعہ کے روز کہا...

حماس نے ہفتے کو رہا ہونے والے تین اسرائیلی یرغمالیوں کے نام جاری کردیے

فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس نے ان تین اسرائیلی یرغمالوں کے نام جاری کر...

خیرپور، حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ، 16 افراد جاں بحق، 25 زخمی

خیرپور میں قومی شاہراہ پر لاہور سے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں...

More like this