Thursday, February 13, 2025
Homeکھیلکرکٹہندوستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل اسکواڈ اور شیڈول

ہندوستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل اسکواڈ اور شیڈول

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی کرکٹ ٹیم آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں حصہ لے گی جو یکم جون سے امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں منعقد ہوگا۔

ورلڈ کپ کے دوران ہندوستانی ٹیم کی قیادت اسٹار بلے باز روہت شرما کریں گے۔

بھارت ایونٹ کے گروپ اے میں پاکستان، آئرلینڈ، کینیڈا اور امریکہ کے ساتھ ہے۔

ورلڈ کپ فائنل اسکواڈ
روہت شرما (کپتان)، ہاردک پانڈیا (نائب کپتان)، یشسوی جیسوال، ویرات کوہلی، سوریہ کمار یادیو، رشبھ پنت (وکٹ کیپر)، سنجو سیمسن (وکٹ کیپر)، شیوم دوبے، رویندرا جدیجا، اکسر پٹیل، کلدیپ یادو، یوزویندر چہل، ارشدیپ سنگھ جسپریت بمراہ، محمد سراج
ریزرو: شبمن گل، رنکو سنگھ، خلیل احمد اور اویش خان۔

شیڈول
ہندوستان بمقابلہ آئرلینڈ . 5 جون (نیویارک)

بھارت بمقابلہ پاکستان. 9 جون (نیویارک)

بھارت بمقابلہ امریکہ . 12 جون (نیویارک)

انڈیا بمقابلہ کینیڈا . 15 جون (لاڈر ہل)

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران ویسٹ انڈیز اور امریکا کے نو مختلف مقامات پر 55 میچ کھیلے جائیں گے۔

Latest articles

سہ فریقی سیریز: رضوان، آغا کی سنچری، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سلمان...

عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے...

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

More like this