Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsبلوچ طلبہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم کو طلب...

بلوچ طلبہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم کو طلب کرلیا

Published on

بلوچ طلبہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم کو طلب کرلیا

بلوچ طلبہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم کو طلب کرلیا،نگران وزیراعظم پیر کے روز 10 بجے عدالت میں ذاتی حیثیت پیش ہوں.

جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ نگران وزیراعظم خود پیش ہوکر بتائیں ان کے خلاف مقدمہ کیوں نا کیا جائے.

جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ ضرورت پڑی تو منتخب وزیراعظم کو بھی طلب کرونگا.

جسٹس محسن اختر کیانی کا کہنا تھا کہ جبری گمشدگی کی سزا سزائے موت ہونی چاہئیے .انہوں نے کہا کہ جبری گمشدگی میں ملوث افراد کو دو بار سزائے موت ہونی چاہیے.

جسٹس محسن اختر کیانی کا کہنا تھا کہ یہ تو مہربانی ہے کہ میں نے دو ڈی آئی جیز کو طلب نہیں کیا.

بلوچ طلبہ کی بازیابی کے سوال کے جواب میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے بتایا کہ 12 میں سے ایک اور طالب علم بازیاب ہوگیا ہے.

اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے عدالت سے استدعا کی کہ اٹارنی جنرل آج دستیاب نہیں سماعت ملتوی کی جائے.

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کر دی.

Latest articles

حلفاً کہتا ہوں میں 9 مئی کیسز میں بے قصور ہوں، شاہ محمود قریشی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود...

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو جیل بھیجنے کا حکم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو پولیس کی جانب...

سابق وزیراعظم نے عدالت سے معافی مانگ لی، نااہلی ختم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم سردار تنویر...

سہ فریقی سیریز:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سہ...

More like this