Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsفراڈ کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور

فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور

Published on

فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور

سیشن کورٹ اسلام آباد نے فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور کر لی.

عدالت نے فواد چوہدری کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے کر ان کی ضمانت منظور کر لی.

سول جج ڈاکٹر سہیل نے فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا.

مالی فراڈ کیس میں فواد چوہدری پر یہ الزام تھا کہ انہوں نے شہری سے پچاس لاکھ روپے لے کر انہیں نوکری نہیں دی تھی.

Latest articles

بھارت کو بڑا دھچکا،جسپریت بمراہ چیمپئنز ٹرافی سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی میں اترنے کی ہندوستان کی امیدوں...

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل پاکستان پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی...

افغانستان کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے...

فرانسیسی صدر نے بھی ٹرمپ کے غزہ سے متعلق منصوبوں کو مسترد کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے...

More like this