Thursday, February 13, 2025
Homeدلچسپ و عجیببیوی کے آرام میں خلل نہ ہو، شوہر کا جہاز میں 6...

بیوی کے آرام میں خلل نہ ہو، شوہر کا جہاز میں 6 گھنٹے کھڑے ہوکر سفر

Published on

بیوی کے آرام میں خلل نہ ہو، شوہر کا جہاز میں 6 گھنٹے کھڑے ہوکر سفر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بیوی کی نیند اور سکون کیلئے شوہر نے فلائٹ میں 6 گھنٹے کھڑے ہو کر گزار دیے۔

اچھا شوہر اپنی بیوی کا خیال رکھنے کی بھرپور کوشش کرتا ہے اور ایسا ہی ایک جہاز میں موجود شوہر نے کیا جس نے بیوی کے آرام کی خاطر پرواز میں گھنٹوں کھڑے ہوکر سفر کیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ ایک شوہر نے اپنی بیوی کی پرسکون نیند کیلئے فلائٹ میں 6 گھنٹے کھڑے ہوکر گزارے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ دوران پرواز بیوی اپنی اور شوہر کی سیٹ پر لیٹ گئی جس کی نیند میں خلل پیدا نہ ہو اس لیے شوہر نے جہاز میں کھڑے ہو کر سفر کیا، بیوی اور شوہر کی یہ تصویر جہاز میں موجود ایک مسافر کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی جو کافی وائرل ہورہی ہے۔

بعض سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شوہر کے اس عمل کو رومانوی کہا جارہا ہے تو بعض صارفین نے بیوی کو خود غرض قرار دیتے ہوئے اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔

Latest articles

یوکرین میں ہونے والے امن مذاکرات میں یورپ کی شمولیت ضروری ہے، جرمن وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک نے کہا ہے کہ یوکرین...

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدوں اور ایم او...

چالیس فیصد سے زائد بھارتیوں کا ماننا ہے کہ ٹرمپ بھارت کے لیے مفید ثابت ہوں گے، سروے رپورٹ

اردو انٹرنیشنل انڈیا ٹو ڈے کے تازہ ترین سروے کے مطابق، 40 فیصد...

شامی وزیر خارجہ کا یورپی یونین کا پہلا دورہ، شام کے بحران کے حل کے لیے نئی کوششیں

اردو انٹرنیشنل شام کے وزیر خارجہ اسد حسن الشیبانی جمعرات کو پیرس میں...

More like this