آئی ایم ایف، پاکستان مذاکرات کل سے شروع
پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ ( آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل ہوگا، پاکستان کی جانب سے ٹیم کی سربراہی وزیر خزانہ شمشاد اختر کریں گے جبکہ انکی معاونت سیکریٹری خزانہ امدادبوسال اور چیئرمین ایف بی آرامجدزبیر کریں گے . دوسری جانب چیف نیتھن یاؤ آئی ایم ایف ٹیم کی سربراہی کریں گے۔
مذاکرات کا پہلے مرحلہ ٹیکنیکل مذاکرات کا ہوگا جس میں ڈیٹا شیئرنگ کی جائیگی.