Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری کر دیا

ICC releases schedule for T20 World Cup 2026-ICC

ICC releases schedule for T20 World Cup 2026-ICC

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول اور وینیوز جاری کر دیے ہیں ایونٹ کے میچز بھارت اور سری لنکا کے سات شہروں نیو دہلی، چنئی، کولکتہ، ممبئی، احمد آباد، کولمبو اور کینڈی میں کھیلے جائیں گے۔

پاکستان اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گا، جبکہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا ٹاکرا 15 فروری بروز اتوار شیڈول کیا گیا ہے پاکستان اپنے دیگر گروپ میچز 7، 10 اور 18 فروری کو کھیلے گا۔

ٹورنامنٹ کا آغاز 7 فروری جبکہ فائنل 8 مارچ کو احمد آباد یا کولمبو میں ہوگا اگر پاکستان فائنل میں پہنچا تو فائنل کولمبو میں منعقد کیا جائے گا۔

ICC T20 World Cup 2026 Schedule-Image Credit: ICC
ICC T20 World Cup 2026 Schedule-Image Credit: ICC

ایونٹ میں 20 ٹیمیں شریک ہیں جنہیں چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے پاکستان، بھارت، امریکا، نیدرلینڈز اور نمیبیا گروپ اے میں شامل ہیں 7 سے 19 فروری تک روزانہ تین میچز کھیلے جائیں گے، جبکہ 20 فروری کو واحد میچ آسٹریلیا اور عمان کے درمیان ہوگا۔

سپر ایٹ مرحلہ 21 فروری سے یکم مارچ تک جاری رہے گا پہلا سیمی فائنل 4 مارچ کو کولکتہ یا کولمبو اور دوسرا سیمی فائنل 5 مارچ کو ممبئی میں کھیلا جائے گا۔

Tags: آئی سی سی اردو انٹرنیشنل ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کرکٹ

Post navigation

Previous: پی ایس ایل فرانچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ٹیم سے علیحدگی کا اعلان کردیا
Next: پنجاب: 6 ماہ میں بچوں پر تشدد کے 4,150 کیس، 717 جنسی استحصال کے واقعات،ایک بھی سزا نہیں:رپورٹ

PCB issues refund policy for Pakistan Super League 11 tickets-PSL
  • کھیل

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

PSL 11 begins today with a bang, Lahore Qalandars and Hyderabad Kings face off-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کا آج شاندار آغاز، لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز آمنے سامنے

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

یہ بھی پڑہیے

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

PCB issues refund policy for Pakistan Super League 11 tickets-PSL
  • کھیل

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.