Tuesday, January 7, 2025
Homeکھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ، مرد اور عورتوں میں سے پلیئر آف دی...

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ، مرد اور عورتوں میں سے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈز کے لیے نامزد کھلاڈی

Published on

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آج ناموں کی تازہ ترین فہرست کا شا ئیع کی ہے جس میں آئی سی سی مینز اینڈ ویمنز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈز کے لیے نامزد افراد کے نام شامل ہیں۔

آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کے لیے اکتوبر کے گروپ اسٹیج فکسچر سے شارٹ لسٹ کیے گیے ناموں کی فہرست کچھ یوں ہے.

جسپریت بمراہ CWC23میں گیند کے ساتھ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جس نے مہم میں بھارت کے ناقابل شکست آغاز کے لیے بہت سی اہم وکٹیں حاصل کیں۔ کوئنٹن ڈی کوک نے جنوبی افریقہ کے لیے آرڈر کے اوپر رنز بنائے، پروٹیز نے ٹورنامنٹ کے شاندارآغاز کے دوران تین سنچریاں بنایں۔
لائن اپ مکمل کرنے والے راچن رویندرا ہیں، جو نیوزی لینڈ کے لیے اپنے پہلے ورلڈ کپ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف شاندار سنچریاں بنا چکے ہیں۔

Nominations for the month of October ICC Mens cricket.
Nominations for the month of October ICC Mens cricket.

بنگلہ دیش کی لیفٹ آرم اسپنر ناہیدہ اختر کو تین وکٹیں لینے والی ، پرفارمنس پیش کرنے کے بعد اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے کیونکہ اس کی ٹیم نے پاکستان ٹیم کے خلاف T20 سیریز میں کامیابی حاصل کی تھی۔ امیلیا کیر ، نے اکتوبر میں ڈھیر سارےرنز بنائے، جنوبی افریقہ کے خلاف ODI اور T20 دونوں مقابلوں میں بھرپور کھیل پیش کیا۔ آخر میں ، ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر ہیلی میتھیوز کو آسٹریلیا میں مسابقتی سیریز میں وائٹ بال کی شاندار پرفارمنس کے بعد نامزد کیا گیا ۔

Nominations for the month of October ICC Womens cricket.
Women cricket
ICC award of the month

 دنیا بھر کے شائقین کو اب فاتحین کا فیصلہ کرنے کے لیے اپنے ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے مدعو کیا جائے گا، جس کا اعلان اگلے ہفتے کیا جائے گا۔ icc.cricket.com/awards پر رجسٹرڈ شائقین جمعرات تک اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو ووٹ دے سکیں گے۔

Latest articles

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 وکٹ سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے دوسرا اور آخری ٹیسٹ10 وکٹ...

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026 اور ناروے کپ 2025 کے لیے قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹ ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ امریکا 2026...

3 ماہ سے بھی کم عرصے میں قذافی اسٹیڈیم کا رنگ و روپ بدل گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تین مہینوں سے بھی کم عرصے میں، قذافی...

کیا بمراہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلیں گے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کو غیر جانبدار مقام...

More like this