Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

آئی سی سی نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

1 minute read
ICC announces squad for U-19 Women's T20 World Cup-ICC

ICC announces squad for U-19 Women's T20 World Cup-ICC

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 18 جنوری 2025 سے ملائیشیا میں شروع ہونے والے آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2025 کے دوسرے ایڈیشن کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

ٹورنامنٹ میں ابتدائی مرحلے کے دوران 16 ٹیمیں چار گروپوں میں تقسیم ہوں گی۔

دفاعی چیمپئن بھارت کو گروپ اے میں میزبان ملائیشیا، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ رکھا گیا ہے۔

گروپ بی میں پاکستان، انگلینڈ، آئرلینڈ اور امریکہ جبکہ گروپ سی میں نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، نائجیریا اور ساموا شامل ہیں۔

گروپ ڈی آسٹریلیا، بنگلہ دیش، نیپال اور اسکاٹ لینڈ پر مشتمل ہے۔

ابھی تک، میزبان ملائیشیا، سری لنکا، نیوزی لینڈ، ساموا اور نیپال کے علاوہ تمام ٹیموں نے ٹورنامنٹ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

سولہ دنوں کے دوران کل 41 میچ کھیلے جائیں گے.

آئی سی سی انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تمام اسکواڈ درج ذیل ہیں:

گروپ اے
ہندوستان: نکی پرساد (کپتان)، سانیکا چالکے، جی ترشا، کملینی جی، بھاویکا اہیرے، ایشوری آوارے، متھیلا ونود، جوشیتا وی جے، سونم یادو، پارونیکا سسودیا، کیسری دریتھی، آیوشی شکلا، آنندیتا کشور، ایم ڈی شبنم، وشنام

ویسٹ انڈیز: سمارا رام ناتھ (کپتان)، اسابی کالنڈر، ابیگیل برائس، کینیکا کیسر، جہزارا کلاکسٹن، ڈینیلا کریز، نائجانی کمبر بیچ، ایرن ڈین، امیہ گلبرٹ، تریشا ہردات، برائنا ہیریچرن، امریتا رامتہل، سیلینا راس، کرسٹن سوتھر لینڈ

ملائیشیا: ابھی اعلان کرنا باقی ہے۔

سری لنکا: ابھی اعلان کرنا باقی ہے۔

گروپ بی
انگلینڈ: فوبی بریٹ، اولیویا برنسڈن، ٹلی کورٹین کولمین، ٹرڈی جانسن، کیٹی جونز، شارلٹ لیمبرٹ، ابی نورگرو، ایو او نیل، ڈیوینا پیرن، جمائما اسپینس، شارلٹ اسٹبس، امروتھا سورین کمار، پریشا تھانا والا، ایرن تھامس

آئرلینڈ: ایمی ہنٹر (کپتان)، ایبی ہیریسن، جینیفر جیکسن، ربیکا لو، نیام میکنالٹی، ایمی میگوائر، لارا میک برائیڈ، کیا میک کارٹنی، ایلی میکجی، جولی میکنیلی، لوسی نیلی، فرییا سارجنٹ، ملی اسپینس، اینابیل اسکوائرز، ایلس والش

پاکستان: کومل خان (کپتان)، زوفشان ایاز، علیسہ مختیار، اریشہ انصاری، فاطمہ خان، ہانیہ احمر، ماہم انیس، ماہنور زیب، میمونہ خالد، مناہل، قرۃ العین، راویل فرحان، شہر بانو، طیبہ امداد، واصفہ حسین۔

یو ایس اے: انیکا ریڈی کولن (کپتان)، ادتیبا چوڈاسما، چیتنا ریڈی پگیڈیالا، چیتنا جی پرساد، دیشا ڈھینگرا، اسانی مہیش واگھیلا، لیکھا ہنومنت شیٹی، ماہی مادھاون، نکھار پنکو دوشی، پوجا گنیش، پوجا شاہ، ریتو پریا سنگھ، سانوی عمادی ، ساشا ولبھنی، سوہانی تھاڈانی

گروپ سی
نائیجیریا: لکی پرہیزگاری (کپتان)،اڈیشولہ، اگبویا، اخیگبے، اموسا کہندی، ڈیبورا باسی(وکٹ کیپر)، جیسیکابیینی، کرسٹابیل چکوونئے، اوموسیگھو، اگبینیڈین، میمہ، پیسن یوزگوڈ، اوشین بیوڈ اموہ انین

جنوبی افریقہ: کیلا رینیکے (کپتان)، جیما بوتھا، فے کاؤلنگ، جا-لیگ فلینڈر، مونا لیزا لیگوڈی، سیمونی لورنز، کارابو میسو، سیشنی نائیڈو، نتھابی سینگ نینی، لویندا نزوزا، دیارا راملکان، ڈیڈری وان رینس برگورسٹ ، ایشلی وان وِک، چینل وینٹر

نیوزی لینڈ: ابھی اعلان کرنا باقی ہے۔

ساموا: ابھی اعلان کرنا ہے۔

گروپ ڈی
آسٹریلیا: چلو آئنس ورتھ، للی باسنگتھویٹ, بری، برسکو, میگی کلارک، حسرت گل, لوسی ہیملٹن، ایمی ہنٹر، سارہ کینیڈی، ایلینور لاروسا، گریس لیونز، انیس میک کیون, جولیٹ مورٹن، کیٹ پیلے، ٹیگن ولیمسن.

بنگلہ دیش: سمعیہ اختر (کپتان)، عافیہ آشیمہ ایرا (نائب کپتان)، محترمہ ایوا، فہومیدہ چویا، حبیبہ اسلام پنکی، جویریہ فردوس، فاریہ اختر، فرزانہ اسمین، انیسہ اختر سوبا، سمیہ اختر سبورنا، نشیتا اختر نشی، لکی خاتون، جنت معاذ، سعدیہ اختر، سعدیہ اسلام

ریزرو: اشرفی یاسمین آرتھی، لیکی چکمہ، ارون تانی، مہرون نیسا

اسکاٹ لینڈ: امیلی بالڈی، مولی باربر اسمتھ، گیبریلا فونٹینلا، لوسی فورسٹر اسمتھ، پیپا کیلی، مائسی ماسیرا، کرسٹی میک کول، نیام موئیر، شارلٹ نیوارڈ، مولی پارکر، نعیمہ شیخ، روزی سپیڈی، پیپا اسپرول، جینا سینٹہیم، جینا سینٹہیم

ریزرو: جارجیا برکنشا، ٹیگن بروٹن، ایملی ڈوگائیڈ، ربیکا میک کروسین، روتھ میکے اور سیم روبسن

نیپال: ابھی اعلان کرنا باقی ہے۔

Tags: آئی سی سی اردو انٹرنیشنل انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2025

Post navigation

Previous: ٹم ساؤتھی پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ میں شامل
Next: ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرا دی

Oil crisis intensifies, new inflation storm looms - IMF warns of global economy
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تیل بحران شدت اختیار کر گیا، مہنگائی کا نیا طوفان—آئی ایم ایف کی عالمی معیشت پر وارننگ

Artemis 2 sets new record as humans travel furthest into space
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

انسان خلا میں سب سے دور، آرٹیمس ۲ نے نیا ریکارڈ بنا دیا

Trump's stern warning on Iran, fears of a major war increase - diplomatic efforts also intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر ٹرمپ کی سخت وارننگ، بڑی جنگ کے خدشات میں اضافہ—سفارتی کوششیں بھی تیز

یہ بھی پڑہیے

Oil crisis intensifies, new inflation storm looms - IMF warns of global economy
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تیل بحران شدت اختیار کر گیا، مہنگائی کا نیا طوفان—آئی ایم ایف کی عالمی معیشت پر وارننگ

Artemis 2 sets new record as humans travel furthest into space
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

انسان خلا میں سب سے دور، آرٹیمس ۲ نے نیا ریکارڈ بنا دیا

Trump's stern warning on Iran, fears of a major war increase - diplomatic efforts also intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر ٹرمپ کی سخت وارننگ، بڑی جنگ کے خدشات میں اضافہ—سفارتی کوششیں بھی تیز

Naseem Shah ruled out of PSL indefinitely due to injury-PSL
  • کھیل

نسیم شاہ انجری کے باعث پی ایس ایل سے غیر معینہ مدت کے لیے باہر

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Oil crisis intensifies, new inflation storm looms - IMF warns of global economy
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تیل بحران شدت اختیار کر گیا، مہنگائی کا نیا طوفان—آئی ایم ایف کی عالمی معیشت پر وارننگ

Artemis 2 sets new record as humans travel furthest into space
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

انسان خلا میں سب سے دور، آرٹیمس ۲ نے نیا ریکارڈ بنا دیا

Trump's stern warning on Iran, fears of a major war increase - diplomatic efforts also intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر ٹرمپ کی سخت وارننگ، بڑی جنگ کے خدشات میں اضافہ—سفارتی کوششیں بھی تیز

Gwadar's rapid development is on the way to becoming a new center of global trade.
  • Top News
  • پاکستان

گوادر کی تیز رفتار ترقی، عالمی تجارت کا نیا مرکز بننے کی راہ پر

Missile debris incident in UAE 3 Pakistanis injured, Prime Minister's immediate response
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای میں میزائل ملبہ گرنے کا واقعہ: 3 پاکستانی زخمی، وزیراعظم کا فوری ردعمل

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.