Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹٹی ٹونٹی سیریز : ہسرنگا تیز ترین 100 وکٹیں حاصل کرنے...

ٹی ٹونٹی سیریز : ہسرنگا تیز ترین 100 وکٹیں حاصل کرنے والے سری لنکن باولر بن گئے

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی سیریز : ہسرنگا تیز ترین 100 وکٹیں حاصل کرنے والے سری لنکن باولر بن گئے بوینندو ہسرنگا نے افغانستان کے خلاف T20میچ میں اپنی100 وکٹو ں کاہدف پورا کیا وہ مجموعی طور پر گیارہویں کھلاڑی اور لاستھ ملنگا کے بعد سری لنکا کے دوسرے باؤلر بن گئے۔

لیگ اسپنرجو اس وقت سری لنکا کی T20 ٹیم کے کپتان ہیں انہوں نے دمبولا میں افغانستان کے خلاف دوسرے T20 کے دوران یہ کارنامہ انجام دیا۔

یاد رہےسری لنکا کے سٹار آئی سی سی مینز T20 ورلڈ کپ 2021 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی کا ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکے ہیں.

ہسرنگا نے 2019 میں اپنے ڈیبیو کے بعد T20 میں اب تک کسی بھی دوسرے باؤلر سے زیادہ وکٹیں حاصل کی ہیں۔

ملنگا سری لنکا کے واحد دوسرے باؤلر ہیں جنہوں نے 100 سے زیادہ T20 وکٹیں حاصل کیں جہاں ملنگا نے اپنے 76ویں ٹی ٹوئنٹی میں یہ سنگ میل حاصل کیا تھا وہیں ہسرنگا نے 63ویں میچ میں تیز ترین 100 وکٹیں حاصل کرنے والے کھلاڑی بن گئے.

وہ راشد خان کے بعد 100 تیز ترین T20I وکٹیں لینے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے جنہوں نے 2021 میں 53 میچوں میں یہ کامیابی حاصل کی تھی.

تیز ترین 100 T20 وکٹیں لینے والے کھلاڑی

راشد خان 53
وینندو ہسرنگا 63
مارک ایڈیر 72
لاستھ ملنگا 76
ایش سوڈھی 78

Latest articles

افغانستان نے پاکستان کو ہرا کر انڈر 19 سہ ملکی سیریز جیت لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برکت ابراہیم زئی اور نظیف اللہ امیری کی...

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے...

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کو شکست دے کر ریکارڈ توڑ دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ڈیبیو کرنے والے اسپنر ابرار احمد اور بائیں...

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

More like this